لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان اوربھارت کےدرمیان دوستی بس اورسمجھوتا ایکسپریس کی معطلی کے باعث جن مسافروں کےویزوں کی مدت ختم ہو رہی تھی، ان کے لئے خوش خبری ہے کہ دونوں ممالک نےانہیں ویزوں میں توسیع دے دی ہے۔بھارتی ہائی کمیشن کےذرائع کے مطابق دوستی بس اورسمجھوتا ایکسپریس کی معطلی کےباعث جن مسافروں کو بھارتی ویزوں کی مدت ختم ہونےکی پریشانی کا سامناتھا،دوستی بس اورسمجھوتا ایکسپریس کی بحالی تک ان کےویزوں میں توسیع تصور کی جائےگی۔دوسری جانب وزارتِ داخلہ پاکستان کےذرائع کےمطابق بھارت میں پھنسےایسے مسافر،جن کے پاس پاکستانی ویزےہیں،ان کےویزوں کی مدت میں بھی توسیع کا فیصلہ کر لیاگیاہے
بھارت جانے اور آنے والے مسافروں کے ویزوں میں توسیع
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزم کوگی بٹ کا مبینہ وائس نوٹ سامنے آگیا
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی، ایس ایچ او سمیت تھانے کا پورا عملہ معطل
-
محمد عباس کو کیوں ڈراپ کیا گیا؟ بابر اعظم نے وجہ بتادی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟



















































