بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

روسی وزیر دفاع مذاکرات کےلئے تہران پہنچ گئے

datetime 22  فروری‬‮  2016 |

تہران(نیوز ڈیسک) روسی وزیر دفاع دوطرفہ تعاون میں توسیع اور علاقہ کی صورتحال پر ایرانی حکام سے بات چیت کےلئے تہران پہنچے ہیں۔ روسی وزیر دفاع سرگئی شویگو تہران میں اپنے قیام کے دوران اپنے ایرانی ہم منصب سے مذاکرات کے علاوہ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی سے بھی ملاقات کریں گے۔خیال رہے کہ روسی وزیر دفاع کا دورہ ایران ایک ایسے وقت میںانجام پایا ہے جب ایران کے وزیر دفاع حسین دہقان نے پچھلے ہی ہفتے ماسکو کا دورہ کیا تھا۔ ایران کے وزیر دفاع نے اپنے دورہ ماسکو میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کی تھی جس میں اہم علاقائی اور عالمی مسائل کا جائزہ لیا گیا تھا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…