بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

مشی گن‘فائرنگ کے واقعات میں کم ازکم 7افراد ہلاک

datetime 22  فروری‬‮  2016 |

مشی گن(نیوز ڈیسک) امریکا کی ریاست مشی گن میں فائرنگ کے واقعات میں کم ازکم 7 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔ مقامی پولیس کے مطابق ہفتہ کو رات گئے فائرنگ کے واقعات کالامازو کاونٹی کے مختلف مقامات پر پیش آئے۔ کاونٹی کے انڈر شیرف کے مطابق یہ ٹارگٹ کلنگ کے واقعات نہیں تھے اور مشتبہ حملہ ا?ور 45 سالہ سفید فارم شخص کو اتوار کی علی الصبح حراست میں لے لیا گیا ہے۔ مشتبہ حملہ آور کی گاڑی سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…