بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

نیپال میں 5.5شدت کا زلزلہ

datetime 22  فروری‬‮  2016 |

کھٹمنڈو(نیوز ڈیسک) مغربی اور مرکزی بیپال بشمول کھٹمنڈو وادی میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق گزشتہ شب آنے والے زلزلے کی شدت 5.5ریکارڈ کی گئی تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ سرکاری ٹی وی کے مطابق زلزلے کا مرکز ضلع گورکھا تھا جہاں گزشتہ برس 25اپریل کو آنے والے 7.8زلزلے کے باعث 9000افراد لقمہ اجل بن گئے تھے جبکہ حالیہ زلزلے کے باعث پھر سے لوگوں میں خوف ہراس پھیل گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…