پیر‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2025 

سعودی عرب کو دراندازی کرنے پر خبردارکردیا، مزاحمت کریں گے, شام

datetime 7  فروری‬‮  2016

سعودی عرب کو دراندازی کرنے پر خبردارکردیا، مزاحمت کریں گے, شام

دمشق(نیوز ڈیسک) شام کے وزیرخارجہ ولید المعلم نے کہاہے کہ شام اپنے علاقے میں کسی بھی قسم کی دراندازی کو جارحیت تصور کرتاہے ۔ یہ بیان ایک ایسے وقت پر سامنے آیاہے جس سے چند روز قبل سعودی عرب نے اعلان کیاتھاکہ وہ اپنے زمینی دستے بھیجنے کو تیار ہے ۔ میڈیا کے نمائندوں سے… Continue 23reading سعودی عرب کو دراندازی کرنے پر خبردارکردیا، مزاحمت کریں گے, شام

پلِ عالم میں خودکش حملہ، 1 پولیس اہلکار ہلاک، 4 ججز سمیت 8 افراد زخمی

datetime 7  فروری‬‮  2016

پلِ عالم میں خودکش حملہ، 1 پولیس اہلکار ہلاک، 4 ججز سمیت 8 افراد زخمی

کابل (نیوز ڈیسک)افغان صوبے لوگر کے شہر پل عالم میں دھماکے کے نتیجے میں 1 پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا ہے۔افغان میڈیا کے مطابق افغان صوبے لوگر کے دارالحکومت پلِ عالم میں خود کش حملہ ہوا ہے جس میں ججوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ خود کش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی ججوں کے… Continue 23reading پلِ عالم میں خودکش حملہ، 1 پولیس اہلکار ہلاک، 4 ججز سمیت 8 افراد زخمی

شام کے صدربشارالاسد کی والدہ 86 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں

datetime 7  فروری‬‮  2016

شام کے صدربشارالاسد کی والدہ 86 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں

دمشق (نیوز ڈیسک)شام کے صدر بشارالاسد کی والدہ انیسہ مخلوف انتقال کر گئیں۔ ان کی عمر 86 برس تھی۔وہ گزشتہ کچھ عرصہ سے علیل تھیں ،شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق صدر بشارالاسد کی والدہ کے انتقال پر ایوان صدر کی جانب سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ ایوان صدر کے… Continue 23reading شام کے صدربشارالاسد کی والدہ 86 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں

مزید 34گروپوں نے داعش کی بیعت کرلی،اقوام متحدہ کی نئی رپورٹ میں انکشاف

datetime 7  فروری‬‮  2016

مزید 34گروپوں نے داعش کی بیعت کرلی،اقوام متحدہ کی نئی رپورٹ میں انکشاف

نیویارک(نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے کہاہے کہ دسمبر2015 کے وسط سے اب تک 34 مزید عسکریت پسند گروپوں نے شدت پسند تنظیم داعش کی بیعت کی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ انکشاف اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے ایک رپورٹ میں کیا، ۔ عالمی ادارے… Continue 23reading مزید 34گروپوں نے داعش کی بیعت کرلی،اقوام متحدہ کی نئی رپورٹ میں انکشاف

اہرام مصر کے پتھروں کی فروخت کا انکشاف

datetime 7  فروری‬‮  2016

اہرام مصر کے پتھروں کی فروخت کا انکشاف

قاہرہ (نیوز ڈیسک)راتوں رات دولت مند بننے کے خواہش مند نوجوانوں نے فن تعمیرات کے عظیم شاہکار اہرام مصر کو بھی نہیں بخشا۔ ایک مصری ویب سائٹ کی صحافتی مہم جوئی نے اہرام کے پتھروں کی فروخت کی تصدیق کردی ۔جس کے نتیجے میں نہ صرف ایک بڑا تنازع کھڑا ہوگیا ہے بلکہ مصری وزارت… Continue 23reading اہرام مصر کے پتھروں کی فروخت کا انکشاف

سعودی عرب نے شام میں فوج بھیجی تو واپس نہیں جانیں دیں گے،ایران کی دھمکی

datetime 7  فروری‬‮  2016

سعودی عرب نے شام میں فوج بھیجی تو واپس نہیں جانیں دیں گے،ایران کی دھمکی

تہران(نیوز ڈیسک) ایران کے پاسداران انقلاب کے سربراہ محمد علی جعفری نے کہاہے کہ سعودی عرب میں اس حوالے سے جرات کا فقدان ہے کہ وہ اپنے زمینی دستوں کو منصوبہ بندی کے ساتھ شام بھیجے،ساتھ ہی انھوں نے خبردار کیا کہ اگر سعودی عرب نے ایسا کیا تو ان کی فورسز کو ختم کردیا… Continue 23reading سعودی عرب نے شام میں فوج بھیجی تو واپس نہیں جانیں دیں گے،ایران کی دھمکی

روس کو شام میں شہریوں پر بمباری بہر صورت روکنا ہوگی ٗجان کیری

datetime 7  فروری‬‮  2016

روس کو شام میں شہریوں پر بمباری بہر صورت روکنا ہوگی ٗجان کیری

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے روس پر زور ڈالا ہے کہ وہ شام میں جنگ بندی کا اطلاق کرے کیوں کہ اس کی بمباری کے نتیجے میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد جانیں گنوا چکی ہے اور اس عمل کو روکنا ہوگا۔میڈیارپورٹس کے مطابق کیری نے یورپ کے دورے سے واپسی پر… Continue 23reading روس کو شام میں شہریوں پر بمباری بہر صورت روکنا ہوگی ٗجان کیری

دشمن ایران نہ پہنچے اس لیے ہمارے فوجی شام میں لڑرہے ہیں،خامنہ ای

datetime 7  فروری‬‮  2016

دشمن ایران نہ پہنچے اس لیے ہمارے فوجی شام میں لڑرہے ہیں،خامنہ ای

تہران(نیوز ڈیسک)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے شام میں فوجی مداخلت کی حمایت اورشامی صدر بشارالاسد کے دفاع میں لڑتے ہوئے اپنی جانیں قربان کرنے والے پاسداران انقلاب کے افسروں اور سپاہیوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سپریم لیڈر نے ان خیالات کا اظہار شام میں مارے جانے… Continue 23reading دشمن ایران نہ پہنچے اس لیے ہمارے فوجی شام میں لڑرہے ہیں،خامنہ ای

عراق اور افغانستان میں زیر حراست قیدیوں کی تصاویر جاری

datetime 7  فروری‬‮  2016

عراق اور افغانستان میں زیر حراست قیدیوں کی تصاویر جاری

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان نے عراق اور افغانستان میں زیر حراست افراد کی لگ بھگ 200 تصاویر جاری کر دی ہیں۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان کے ترجمان کے مطابق یہ تصاویر امریکی اہلکاروں کی طرف سے اختیارات کے غلط استعمال کے الزام کی آزادانہ تحقیقات کے بعد سامنے آئی ہیں۔ ان تحقیقات میں سے… Continue 23reading عراق اور افغانستان میں زیر حراست قیدیوں کی تصاویر جاری