جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

زمبابوے کے صدر رابرٹ موگابیایج 92برس کے ہوگئے

datetime 21  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

xہرارے( نیوزڈیسک)دنیا کے معمر ترین لیڈر اور زمبابوے کے صدر رابرٹ موگابیایج 92برس کے ہوگئے۔21فروری 1924ء کومغربی صوبے ماشونا لینڈ کے قصبے کوٹاما میں پیدا ہونے والے رابرٹ گبرئیل موگابے نے اپنے سیاسی کیرئیر کا ا?غاز1960ء کی دہائی میں انقلابی تحریک سے کیا اور سفید فام حکمرانوں کیخلاف زانو(ZANU)زمبابوے افریقن نیشنل یونین تشکیل دی۔1980ء سے1987تک زمبابوبے کے وزیر اعظم کے عہدے پر فائزرہنیوالے موگابے نے آئین میں ترامیم کرتے ہوئے ملک کے سربراہ اور سپریم پاور کا عہدہ ہیڈ آف اسٹیٹ صدرکے عہدے پر منتقل کردیا۔1987ء سے طاقتور ترین صدر کا عہدہ سنبھالنے والے موگابے 1990ء ،1996ء ،2002ء ،2008ء اور2013ء میں مسلسل انتخابات میں کامیابی حاصل کرتے چلے ا?رہے ہیں۔سال2015 کو رابرٹ موگابے نے افریقن یونین کے چیئر پرسن کے عہدے کا حلف اْٹھایا اور لاتعداد تنازعات کے باوجود تاحال اپنے ملک اور افریقی ممالک کی سربراہی کررہے ہیں۔



کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…