برطانیہ کاعراقی فوج کی تربیت کے لیے مزید فوجی بھیجنے کا اعلان
لندن(نیوز ڈیسک)برطانیہ نے کہاہے کہ وہ دولت اسلامیہ عراق و شام (داعش) کے خلاف لڑائی میں مصروف عراقی مسلح افواج کی ٹریننگ کے لئے مزید فوجیوں کو عراق بھیجے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانیہ کے وزیر دفاع مائیکل فالن کا کہنا تھا کہ مزید 30 فوجیوں کو عراق میں بھیجا جائیگا اور وہ لاجسٹک، پلوں کی… Continue 23reading برطانیہ کاعراقی فوج کی تربیت کے لیے مزید فوجی بھیجنے کا اعلان











































