ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے ، شدت 7.1 ریکارڈ
پرتھ (نیوز ڈیسک) جنوبی بحر ہند کے ساحلی علاقے ایک بارپھر لرز اٹھے علاقے میں 7.1 ایکٹر اسکیل کا زلزلہ محسوس کیا گیا ہے تاہم ماہرین کی جانب سے سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی گئی ہے اور نہ ہی کسی قسم کا جانی ومالی نقصان دیکھنے میں آیا ہے ۔ آسٹریلین سونامی وارننگ سنٹر… Continue 23reading ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے ، شدت 7.1 ریکارڈ