بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

مقبوضہ کشمیرمیں ایک اورتاریخ رقم،بھارتی فوج کوبدترین ذلت کا سامنا

datetime 21  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرینگر (نیوزڈیسک) مقبوضہ کشمیرمیں ایک اورتاریخ رقم،بھارتی فوج کوبدترین ذلت کا سامنا،مقبوضہ کشمیر میں نامعلوم مسلح افراد اور بھارتی فورسز کے درمیان جھڑپوں میں بھارتی فوج کے کیپٹن سمیت پانچ فوجی مارے گئے -مسلح افراد کا سرکاری عمارت پر قبضہ برقرار رہا بھارتی میڈیا کے مطابق 3 مسلح افراد نے پہلے پولیس چوکی پر فائرنگ کی اور کریکر پھینکا جس کے بعد وہ قریبی سرکاری عمارت میں داخل ہوگئے ¾ قابض بھارتی فوج نے موقع پر پہنچ کر عمارت کو گھیرے میں لے لیا اور فائرنگ کا تبادلہ دوسرے روز بھی جاری رہا جس میں اب تک کیپٹن سمیت 5 بھارتی فوجی ہلاک -11 زخمی ہوگئے ہیں۔سری نگر کے انسپکٹر جنرل پولیس جاوید گیلانی کا کہنا ہے کہ 2 سے 3 مسلح افراد عمارت میں داخل ہوئے جن کی فائرنگ سے سینٹرل پریزرو پولیس کے 11اہلکار زخمی ہوگئے۔پولیس حکام کے مطابق عمارت میں 60 سے 90 افراد موجود ہیں ¾فوج اور پولیس نے عمارت کو چاروں طرف سے گھیر کر مسلح افراد کے خلاف آپریشن شروع کردیا ہے جو دوسرے روز بھی جاری رہا تاہم بھارتی فوج کو تاحال کوئی کامیابی نہیں مل سکی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



7مئی 2025ء


پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…