بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

پٹھان کوٹ واقعہ‘ پاکستانی تحقیقاتی ٹیم مارچ میں بھارت جائیگی

datetime 20  فروری‬‮  2016 |

نئی دلی(نیوز ڈیسک) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پٹھان کوٹ واقعے کے حوالے سے پاکستانی تحقیقاتی ٹیم مارچ میں بھارت کا دورہ کرے گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کی قیادت آیا آئی جی سی ٹی ڈی رائے طاہرکریں گے، تحقیقاتی ٹیم بھارتی وزارت دفاع کی اجازت سے پٹھان کوٹ ایئربیس کابھی دورہ کرےگی۔ یاد رہے کہ پٹھان کوٹ واقعے کامقدمہ گزشتہ روزنامعلوم دہشت گردوں کے خلاف گوجرانوالہ میں درج کیاگیاتھا۔ وزیراعظم نواز شریف نے گزشتہ ہفتے پٹھان کوٹ واقعے کی تحقیقات کیلئے اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دی تھی جبکہ ایڈیشنل آئی جی کاونٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ پنجاب رائے طاہرکوکمیٹی کاکنوینرمقررکیاگیاتھا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…