نیوزی لینڈ میں 5.7 شدت کا زلزلہ، پہاڑیاں ٹوٹ کر سمندر میں جا گریں
کرائسٹ چرچ(نیوز ڈیسک)نیوزی لینڈ کے دارالحکومت میں 5.7 شدت کے زلزلے سے ساحل کے قریب واقعہ پہاڑیاں ٹوٹ کر سمندر میں جا گریں۔نیوزی لینڈ کے سرکاری زلزلہ پیما ادارے جیو نیٹ سائنس کے مطابق دارالحکومت کرائسٹ چرچ میں 5.7 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا، زلزلے کا مرکز کرائسٹ چرچ سے 10 کلومیٹر دور کا… Continue 23reading نیوزی لینڈ میں 5.7 شدت کا زلزلہ، پہاڑیاں ٹوٹ کر سمندر میں جا گریں







































