منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

دریائے نیل میں ایک کشتی الٹنے کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک

datetime 2  جنوری‬‮  2016

دریائے نیل میں ایک کشتی الٹنے کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک

قاہرہ (نیوز ڈیسک)مصر کے دریائے نیل میں ایک کشتی الٹنے کے نتیجے میں کم ازکم تیرہ افراد ہلاک ہوگئے ، حادثے کی وجہ فوری طورپر معلوم نہیں ہوسکی ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ بات عینی شاہدین کے حوالے سے بتائی گئی ۔ اطلاعات کے مطابق اسی کشتی میں بائیس مسافر سوار… Continue 23reading دریائے نیل میں ایک کشتی الٹنے کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک

تل ابیب‘ بارمیں نامعلوم شخص کی فائرنگ، 2 شہری ہلاک

datetime 2  جنوری‬‮  2016

تل ابیب‘ بارمیں نامعلوم شخص کی فائرنگ، 2 شہری ہلاک

تل ابیب(نیوز ڈیسک)اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں فائرنگ کے واقعے میں2 اسرائیلی ہلاک اور 10زخمی ہوگئے۔ملزم فرار ہوگیا۔ عرب ٹی وی کے مطابق تل ابیب کی ایک مصروف شاہراہ پرنامعلوم شخص نے ایک بار پراندھادھند فائرنگ کردی اور فرار ہوگیا۔فائرنگ کے نتیجے میں بار میں موجود 2 اسرائیلی شہری ہلاک جبکہ 10 زخمی ہوگئے،… Continue 23reading تل ابیب‘ بارمیں نامعلوم شخص کی فائرنگ، 2 شہری ہلاک

چین کی فوج میں 3 نئے ملٹری یونٹوں کا اضافہ

datetime 2  جنوری‬‮  2016

چین کی فوج میں 3 نئے ملٹری یونٹوں کا اضافہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چین نے اپنی عسکری طاقت میں اضافے کے لیے فوج میں تین نئے یونٹوں کا اضافہ کردیا۔ صدر شی جن پنگ نےجنرل کمانڈ، میزائل فورس اور اسٹریٹجک سپورٹَ کے کمانڈروں کو فوجی پرچم دے کر نئے یونٹوں کا افتتاح کیا۔چین کے دارالحکومت بیجنگ میں فوجی یونٹوں کے افتتاح کی شاندار تقریب منعقد ہوئی جس… Continue 23reading چین کی فوج میں 3 نئے ملٹری یونٹوں کا اضافہ

افغان طالبان کے گروہ جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے پرمتفق

datetime 2  جنوری‬‮  2016

افغان طالبان کے گروہ جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے پرمتفق

کابل(نیوز ڈیسک)افغان طالبان کے مختلف گروہ جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے پر متفق ہوگئے۔جس کا دعویٰ برطانوی خبر ایجنسی نےایک رپورٹ میں کیا ہے۔جس میں کہا گیا ہے کہ مخالف گروپ کے سربراہ نے ملا اختر منصور کے نائب سے ملاقات کی ہے،مزید خون نہ بہایا جائےاورساری توجہ مشترکہ دشمن سے لڑنے پر رکھی… Continue 23reading افغان طالبان کے گروہ جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے پرمتفق

2001ءمیں’ اسامہ‘رمزفلڈکی وجہ سےبچ گئے تھے، ہیلری کلنٹن

datetime 2  جنوری‬‮  2016

2001ءمیں’ اسامہ‘رمزفلڈکی وجہ سےبچ گئے تھے، ہیلری کلنٹن

واشنگٹن(نیو ز ڈیسک)سابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے ایک ای میل میں انکشاف کیا ہے کہ2001ءمیں تورا بورا آپریشن کے دوران اسامہ بن لادن سمیت القاعدہ کے 3رہنما اس وجہ سے بچ نکلنے میں کامیاب ہو گئے تھے کیوں کہ امریکی وزیر دفاع ڈونلڈ رمز فلڈ اور سینٹرل کمانڈ کے جنرل ٹومی فرینک نے… Continue 23reading 2001ءمیں’ اسامہ‘رمزفلڈکی وجہ سےبچ گئے تھے، ہیلری کلنٹن

جنوبی افریقہ، رعایا پر تشدد کا الزام، صدر کو قید کی سزا

datetime 2  جنوری‬‮  2016

جنوبی افریقہ، رعایا پر تشدد کا الزام، صدر کو قید کی سزا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)جنوبی افریقہ کے بادشاہ نے انوکھی مثال قائم کر دی ، صدر ڈیلین ڈیبو نے رعایا کو تشدد کا نشانہ بنانے کے جرم میں اپنے آپ کو جیل حکام کے حوالے کر دیا۔قانون سب کے لیے برابر ہے جس کی تازہ مثال جنوبی افریقہ میں دیکھنے کو ملی، رعایا کو تشدد کا نشانہ بنانے… Continue 23reading جنوبی افریقہ، رعایا پر تشدد کا الزام، صدر کو قید کی سزا

غم کی خبر، ایردوآن نے دورہ ریاض مختصر کردیا

datetime 2  جنوری‬‮  2016

غم کی خبر، ایردوآن نے دورہ ریاض مختصر کردیا

مدینہ منورہ (این این آئی)ترکی کے ایک سرکردہ صحافی کی اچانک موت کی خبر پر ترک صدر رجب طیب ایردوآن سخت دل گرفتہ ہوئے اور اپنا دورہ سعودی عرب مختصر کر کے ترکی واپس لوٹ آئے ۔عرب ٹی وی کے مطابق 58 سالہ حسن قرہ قایا کے صدر ایردوآن کے ساتھ گہرے مراسم تھے۔ چند… Continue 23reading غم کی خبر، ایردوآن نے دورہ ریاض مختصر کردیا

بجلی کا بحران حل نہیں ہوا، افریقی ملک کے وزیرنے مثال قائم کردی،پاکستانیوں کو بھی تقلید کی ضرورت

datetime 2  جنوری‬‮  2016

بجلی کا بحران حل نہیں ہوا، افریقی ملک کے وزیرنے مثال قائم کردی،پاکستانیوں کو بھی تقلید کی ضرورت

ایکرا(نیوزڈیسک)بجلی کا بحران حل نہیں ہوا، افریقی ملک کے وزیرنے مثال قائم کردی،پاکستانیوں کو بھی تقلید کی ضرورت،بجلی کا بحران حل نہ ہونے اور مناسب اقدامات کرنے میں ناکامی پر افریقی ملک گھانا کے وزیر توانائی کوابینا ڈونکور نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس ملک میں بجلی کی… Continue 23reading بجلی کا بحران حل نہیں ہوا، افریقی ملک کے وزیرنے مثال قائم کردی،پاکستانیوں کو بھی تقلید کی ضرورت

دہشت گردی کیخلاف جنگ میں سب سے بڑی رکاوٹ،روس نے اصل وجہ سے پردہ اٹھادیا،کیا آپ بھی تسلیم کرتے ہیں؟

datetime 2  جنوری‬‮  2016

دہشت گردی کیخلاف جنگ میں سب سے بڑی رکاوٹ،روس نے اصل وجہ سے پردہ اٹھادیا،کیا آپ بھی تسلیم کرتے ہیں؟

ماسکو(نیوزڈیسک)دہشت گردی کیخلاف جنگ میں سب سے بڑی رکاوٹ،روس نے اصل وجہ سے پردہ اٹھادیا،روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ امریکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے‘ امریکہ خود کو الگ قوم تصور کرتا ہے اور یہ سمجھتا ہے کہ دنیا کے تمام ملکوں پر اپنا کنٹرول… Continue 23reading دہشت گردی کیخلاف جنگ میں سب سے بڑی رکاوٹ،روس نے اصل وجہ سے پردہ اٹھادیا،کیا آپ بھی تسلیم کرتے ہیں؟