ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی عرب نے امریکی اتحاد میں داعش کے خلاف فضائی حملوں کا آغاز کردیا۔پینٹاگون کے ترجمان پیٹر ک±ک نے بتایا کہ سعودی طیاروں نے گزشتہ ہفتے امریکی اتحاد کے تحت داعش کے خلاف فضائی کارروائی میں حصہ لیا تاہم انہوں نے یہ وضاحت نہیں کی کہ سعودی طیاروں نے کیا اور کہاں کارروائی کی؟ترجمان کہنا تھا کہ سعودی عرب گزشتہ چند دنوں سے داعش کے خلاف کارروائیوں کے لیے پ±رعزم نظر آرہا ہے۔
سعودی عرب نے داعش کیخلاف فضائی حملوں کا آغاز کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزم کوگی بٹ کا مبینہ وائس نوٹ سامنے آگیا
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری



















































