بھارت اور بنگلہ دیش میں 6.8کی شدت کاشدید زلزلہ
نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت میں 6.8کی شدت کاشدید زلزلہ،میانمار اور بنگلہ دیش کی سرحد کے قریب شمالی بھارت کی ریاست مانی پور میں زلزلے کی شدت سب سے زیادہ محسوس کی گئی ہے۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت چھ اعشاریہ آٹھ تھی۔زلزلے کا مرکز مانی پور کے علاقے امفال میں سے 29 کلومیٹر دور تھا۔… Continue 23reading بھارت اور بنگلہ دیش میں 6.8کی شدت کاشدید زلزلہ