جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

امریکی صدر بارک اوباما آئندہ ہفتے کیوبا کا دورہ کریں گے

datetime 18  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی صدر بارک اوباما آئندہ ہفتے کیوبا کا دورہ کریں گے، 55سال سے زائد عرصے کے دوران یہ کسی بھی امریکی صدر کا کیوبا کا پہلا دورہ ہوگا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی حکام کا کہنا ہے کہ صدر باراک اوباما آئندہ ہفتے کیوبا کا تاریخی دورہ کریں گے اور وہ اس دورے کے لئے بے چین ہیں۔ 1959میں کیوبا کے انقلاب کے بعد یہ پہلا موقع ہوگا کہ کوئی امریکی صدر کیوبا کا دورہ کرے گا۔امریکا کے صدر باراک اومابا نے اپنے کیوبا کے ہم منصب سے دسمبر2014میں ملاقات کی تھی جس کے بعد جولائی 2015میں دونوں ملکوں نے تاریخی تعلقات بحال کئے جبکہ اوباما انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی اورسفری تعلقات کے خواہاں ہیں جس کے لئے صدر اوباما کا دورہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے



کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…