ایرانی و سعودی حکام عالمی اقتصادی فورم میں بھی آپس میں الجھ پڑے
ڈیووس(نیوز ڈیسک) ایران اور سعودی عرب کے درمیان جاری کشیدگی کی جھلک سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں بھی نظر آئی جہاں جاری عالمی اقتصادی فورم کے لئے اکھٹے ہونے والے سعودی و ایران حکام ایک اجلاس کے دوران آپس میں الجھ پڑے۔ اطلاعات کے مطابق بدھ کے روز شام میں قیام امن کے حوالے سے… Continue 23reading ایرانی و سعودی حکام عالمی اقتصادی فورم میں بھی آپس میں الجھ پڑے