اسلام آباد (نیوز ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان کے مطابق لندن پولیس نے الطاف حسین کو ان کا پاسپورٹ واپس کردیا۔ایم کیوایم کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ لندن میٹرو پولیٹن پولیس نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کو ان کا پاسپورٹ واپس کردیا ہے۔ لندن میٹروپولیٹن پولیس نے منی لانڈرنگ کیس میں تفتیش کے سلسلے میں الطاف حسین کا پاسپورٹ ضبط کر رکھا تھا تاہم کیس میں الطاف حسین کو پیشی سے استثنیٰ ملنے پر ان کا پاسپورٹ اب ان کے حوالے کردیا گیا ہے۔الطاف حسین کو پاسپورٹ واپس ملنے پر ایم کیوایم کے کارکنان میں خوشی کی لہر دوڑ گئی جب کہ اس موقع پر کارکنان کی جانب سے مختلف علاقوں میں جشن بھی منایا گیا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
آئی سٹل لو یو
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں



















































