پٹھان کوٹ حملہ ،بھارت کے اپنے تحقیقاتی ادارے نے بھانڈہ پھوڑڈالا
نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت کے تحقیقاتی ادارے این آئی اے کے ایک سینئر عہدیدارنے انکشاف کیا ہے کہ پٹھان کوٹ ایئر بیس حملے میں مارے جانے والے دو دہشتگرد وں کا تعلق بھارتی سے ہی تھا ۔ایک بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق بھارت کے مرکزی تحقیقاتی ادارے نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے )کے… Continue 23reading پٹھان کوٹ حملہ ،بھارت کے اپنے تحقیقاتی ادارے نے بھانڈہ پھوڑڈالا