سرینگر(نیوز ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں کشمیریوں کی ہلاکت پر حریت رہنماوں کی جانب سے وادی میں آج مکمل ہڑتال ہے۔حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کو گھر میں نظر بند کردیا گیا ہے۔ہڑتال کا اعلان حریت رہنما وں سید علی گیلانی ،میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک کی جانب سے کیا گیا ہے۔ گزشتہ روز پلواما میں بھارتی فورسز نے ایک خاتون سمیت 2افراد کو شہید کردیا تھا، جس پر احتجاج کرتے ہوئے آج وادی میں مکمل ہڑتال ہے۔ سرینگر کے 5اسٹیشنوں کے علاقوں میں بھارتی فورسز نے کرفیو نافذ کردیا ہے۔دوسری جانب میر واعظ عمر فاروق کو گھر میں نظر بند کردیا ہے، ان کےگھر کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے
مقبوضہ کشمیر ‘حریت رہنماوں کی اپیل پر آج مکمل ہڑتال
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزم کوگی بٹ کا مبینہ وائس نوٹ سامنے آگیا
-
محمد عباس کو کیوں ڈراپ کیا گیا؟ بابر اعظم نے وجہ بتادی



















































