منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

داعش نے موصل میں 837 خواتین موت کے گھاٹ اتار دیں

datetime 28  دسمبر‬‮  2015

داعش نے موصل میں 837 خواتین موت کے گھاٹ اتار دیں

موصل (نیو ز ڈیسک)شدت پسند تنظیم دولت اسلامی ’داعش‘ کے جنگجوو¿ں نے عراق کے شمالی شہر موصل میں یرغمال بنائی گی 837 خواتین کو نہایت بے رحمی سے موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔ بیشتر خواتین کو داعش کی شرعی عدالت کے حکم پر گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا۔خیال رہے کہ موصل آبادی کے… Continue 23reading داعش نے موصل میں 837 خواتین موت کے گھاٹ اتار دیں

اْسامہ کے سابق محافظ ناصر البحری طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

datetime 28  دسمبر‬‮  2015

اْسامہ کے سابق محافظ ناصر البحری طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

صنعاء/لندن(آئی این پی )القاعدہ کے مقتول سربراہ اْسامہ بن لادن کے سابق محافظ ناصر البحری طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے ۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق یمن کے طبی ذرائع نے بتایا ہے کہ اْسامہ بن لادن کے سابق محافظ ناصر البحری طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے ہیں۔اْن کے مطابق ناصر البحری… Continue 23reading اْسامہ کے سابق محافظ ناصر البحری طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

پڑوسی ملک کے ائیرپورٹ میں خودکش دھماکا

datetime 28  دسمبر‬‮  2015

پڑوسی ملک کے ائیرپورٹ میں خودکش دھماکا

کابل (نیوز ڈیسک) حامد کرزئی ائیرپورٹ کے مشرقی حصے میںنیٹو فورسز کے قافلے پر خودکش دھماکے میں چار سے زائد افراد زخمی ہوگئے غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق خودکش حملہ آور کا ر میں سوار تھا اور اس نے غیر ملکی فوجیوں کو نشانہ بنایا جس میں چارسے زائد افراد زخمی ہوگئے ۔خودکش حملے… Continue 23reading پڑوسی ملک کے ائیرپورٹ میں خودکش دھماکا

سعودی فرماںروا شاہ سلمان خلیجی ممالک کی پسندیدہ ترین شخصیت قرار

datetime 28  دسمبر‬‮  2015

سعودی فرماںروا شاہ سلمان خلیجی ممالک کی پسندیدہ ترین شخصیت قرار

جدہ(نیوز ڈیسک) ایک بین الاقوامی سروے میں سعودی فرماںروا شاہ سلمان کو سال 2015 خلیجی ممالک کی پسندیدی شخصیت قرار دیا گیا ہے۔روس کی ایک سروے ٹیم کے خلیجی ممالک کی بہترین شخصیات کے حوالے سے کیے جانے والے عوامی سروے نے سعودی عرب کے فرماںروا خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز ال سعود… Continue 23reading سعودی فرماںروا شاہ سلمان خلیجی ممالک کی پسندیدہ ترین شخصیت قرار

افغانستان اور عراق اب بھی خطرناک مقامات ہیں‘ اوباما

datetime 28  دسمبر‬‮  2015

افغانستان اور عراق اب بھی خطرناک مقامات ہیں‘ اوباما

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ افغانستان اورعراق اب بھی خطرناک مقامات ہیں ¾ ہلاک ہونے والے چھ امریکی فوجی نمایاں اور بہادر تھے۔ آنھوں نے یہ بات کرسمس کے موقع پر ہوائی میں کینوئی بے کے امریکی بحری اڈے پر دورے کے دوران امریکی فوجی اہل کاروں سے ملاقات کرتے ہوئے… Continue 23reading افغانستان اور عراق اب بھی خطرناک مقامات ہیں‘ اوباما

بھارتی شہر پٹنہ کے ریلوے سٹیشن میں دھماکہ،جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی

datetime 28  دسمبر‬‮  2015

بھارتی شہر پٹنہ کے ریلوے سٹیشن میں دھماکہ،جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی شہر پٹنہ کے ریلوے سٹیشن میں دھماکے کی اطلاعات،بھارتی میڈیا کے مطابق اب سے کچھ دیر پہلے پٹنہ ریلوے سٹیشن کی پارکنگ میں ایک زور دار دھماکہ ہوا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی ۔ابھی تک واقعہ میں کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ۔سکیورٹی ادارے… Continue 23reading بھارتی شہر پٹنہ کے ریلوے سٹیشن میں دھماکہ،جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی

تشدد کے باعث دنیا بھر میں اسلام بدنام ہوا ،ایرانی صدر

datetime 28  دسمبر‬‮  2015

تشدد کے باعث دنیا بھر میں اسلام بدنام ہوا ،ایرانی صدر

تہران(نیوز ڈیسک)ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ تشدد کے باعث دنیا بھر میں اسلام بدنام ہوا ہے اور اسلام کے بارے میں لوگوں کی منفی رائے کو بدلنے کے لیے مسلمانوں کو کوشش کرنی چاہیے۔تہران میں منعقد ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر روحانی کا کہنا تھا کہ ’ہمیں ہر حالت… Continue 23reading تشدد کے باعث دنیا بھر میں اسلام بدنام ہوا ،ایرانی صدر

روس کی افغان طالبان کو اسلحہ اور مالی امداد کی یقین دہانی

datetime 28  دسمبر‬‮  2015

روس کی افغان طالبان کو اسلحہ اور مالی امداد کی یقین دہانی

لندن(نیوز ڈیسک)برطانوی جریدے نے دعویٰ کیا ہے کہ روس نے افغان طالبان کے لیے اسلحے اور مالی امداد کی یقین دہانی کرائی ہے۔ دوسری جانب طالبان ترجمان نے اس ملاقات کی تردید کر دی ہے۔برطانوی جریدے میں شائع رپورٹ کے مطابق روسی صدر نے ستمبر کے مہینے میں تاجکستان میں فوجی بیس پر افغان طالبان… Continue 23reading روس کی افغان طالبان کو اسلحہ اور مالی امداد کی یقین دہانی

برطانیہ میں بارشیں اور سیلاب ، ہنگامی کارروائی کیلئے فوجی تعینات

datetime 28  دسمبر‬‮  2015

برطانیہ میں بارشیں اور سیلاب ، ہنگامی کارروائی کیلئے فوجی تعینات

لندن(نیوز ڈیسک)برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نےبرطانیہ میں شدید بارشوں اور سیلاب کے پیش نظر مشکل میں پھنسے عوام کی مدد کے لئے مزید فوجی اہلکاروں کو تعینات کر دیا۔یہ فیصلہ کیبنٹ کی ہنگامی کانفرنس میں طے پایا۔کانفرنس میں شریک برطانوی وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ہنگامی صورتحال میں فوری مدد کے لئے مزید… Continue 23reading برطانیہ میں بارشیں اور سیلاب ، ہنگامی کارروائی کیلئے فوجی تعینات