اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ماہرین نے بتایا ہے کہ 2020 تک خطرناک قسم کے زلزلے آئیں گے زیادہ خطرہ بھارت کو ہے ۔ تاہم پاکستان کو بھی اپنے خیال رکھنا ہو گا ۔ عالمی ماہرین ارضیات نے ایک رپورٹ میں دعوی کیا ہے کہ 2020 تک خطرناک قسم کے زلزے کے آ سکتے ہیں زیادہ تر زلزلے بھارت ، جاپان سمیت دنیا کے گیارہ ممالک میں آ سکتے ہیں ۔ پاکستان بھی سالٹ لائن پر واقع ہے اسے بھی زلزلوں کا خطرہ ہے ۔