اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارت میں رکن اسمبلی نے بچی کو اغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 14  فروری‬‮  2016 |

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارت میں قانون بنانے والے ہی قانون کو روندنے لگے۔ بہار سے قانون ساز اسمبلی کے منتخب رکن نے بچی کو اغو اکرکے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ وارنٹ جاری کر دئیے گئے۔ بھارت میں لڑکیوں کی عزتیں محفوظ بنانے کیلئے قانون سازی کرنے والے ہی قانون کو قدموں تلے روندنے لگے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بہار میں رکن اسمبلی راج بلاب نے ایک خاتون کے ذریعے نابالغ بچی کو اغوا کرایا اور اسے شراب پلانے کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس بچی کو جائے وقوعہ پر لے کر گئی جس پر انکشاف ہوا کہ یہ جگہ راج بلاب یادیو کی ہے۔ بچی نے ملزم کی تصویر بھی شناخت کر لی ہے۔ راج بلاب کے خلاف بچی کے اغوا اور زیادتی کے الزام میں وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…