جمعہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2025 

بھارت میں داعش کے4 ارکان گرفتار، حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے

datetime 21  جنوری‬‮  2016

بھارت میں داعش کے4 ارکان گرفتار، حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی پولیس نے داعش کے چار ارکان کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ چاروں افراد کے عراق اور شام میں رابطے تھے اور وہ یوم جمہوریہ سے قبل کمبھ میلے یا کسی معروف شاپنگ مال کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ ٹائمز آف… Continue 23reading بھارت میں داعش کے4 ارکان گرفتار، حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے

برطانوی حکومت کی ا سکولوں میں نقاب پر پابندی کی تائید

datetime 21  جنوری‬‮  2016

برطانوی حکومت کی ا سکولوں میں نقاب پر پابندی کی تائید

لندن(نیو زڈیسک)برطانوی حکومت نے ملک میں ان اسکولوں کے لیے اپنی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے جو نقاب پہننے پر پابندی چاہتے ہیں۔ایسا ملک جو دنیا بھر میں سب سے زیادہ رواداری کے حامل ممالک میں شمار ہونے پر فخر کرتا ہو، وہاں پر اس اعلان کے بعد مذہبی آزادی کے حوالے سے ایک… Continue 23reading برطانوی حکومت کی ا سکولوں میں نقاب پر پابندی کی تائید

سعودی عرب اورایران نے پاکستان کوثالثی کا مینڈیٹ دےدیا

datetime 21  جنوری‬‮  2016

سعودی عرب اورایران نے پاکستان کوثالثی کا مینڈیٹ دےدیا

کراچی(نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت کے اہم ترین ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پاکستان کے اعلیٰ سطح کے وفد کے دورے کے بعد سعودی عرب اور ایران نے اپنے مابین کشیدگی کے خاتمے کے لیے پاکستان کو ثالثی کا مینڈیٹ دے دیا ہے۔پاکستانی حکام کو دونوں ممالک کی حکومت کی جانب سے گرین سگنل دیا گیا… Continue 23reading سعودی عرب اورایران نے پاکستان کوثالثی کا مینڈیٹ دےدیا

امریکہ نے افغانستان کی بحالی پر کروڑوں ڈالر ’ضائع کیے‘:پینٹاگن کی ایک ایجنسی کا الزام

datetime 21  جنوری‬‮  2016

امریکہ نے افغانستان کی بحالی پر کروڑوں ڈالر ’ضائع کیے‘:پینٹاگن کی ایک ایجنسی کا الزام

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکہ میں حکومت کے ایک نگراں ادارے نے پینٹاگن کی ایک ایجنسی پر افغانستان میں خراب منصوبے پر مبنی تعمیر نو کے ایک پروجیکٹ پر کروڑوں ڈالر ضائع کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔پینٹاگن کی ایجنسی ’دی ٹاسک فورس فار بزنیس اینڈ سٹیبیلٹی آپریشن‘ نے پانچ برس کے وقفے میں ترقیاتی منصوبوں پر تقریباً… Continue 23reading امریکہ نے افغانستان کی بحالی پر کروڑوں ڈالر ’ضائع کیے‘:پینٹاگن کی ایک ایجنسی کا الزام

امریکی کمانڈو نے اسامہ کی لاش کی تصویر محفوظ کرلی تھی ،امریکی جریدہ

datetime 21  جنوری‬‮  2016

امریکی کمانڈو نے اسامہ کی لاش کی تصویر محفوظ کرلی تھی ،امریکی جریدہ

نیویارک(نیوز ڈیسک)اسامہ بن لادن کو ہلاک کرنے والی ٹیم میں شامل ایک کمانڈو نے القاعدہ کے سربراہ کی لاش کی تصویر اپنے پاس محفوظ کرلی تھی۔اس بات کا انکشاف ایک امریکی جریدے نے کیا۔جریدے کے مطابق امریکی کمانڈوز کی ٹیم میں شامل میتھیو بیسونیٹ نے اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے بعد لی گئی تصاویر… Continue 23reading امریکی کمانڈو نے اسامہ کی لاش کی تصویر محفوظ کرلی تھی ،امریکی جریدہ

سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانیوں کے اقامہ میں تین ماہ کی توسیع

datetime 21  جنوری‬‮  2016

سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانیوں کے اقامہ میں تین ماہ کی توسیع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستانی حکومت کی درخواست پر سعودی عرب نے پاکستانیوں کے اقامہ کی مدت میں اضافے کی درخواست دی تھی جو کہ سعودی عرب نے قبول کرتے ہوئے پاکستانیوں کے لیے اقامہ میں تین ماہ کی توسیع کر دی گئی ہے۔ پاکستانی حکومت کی درخواست پر سعودی عرب نے پاکستانیوں کے اقامہ کی مدت… Continue 23reading سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانیوں کے اقامہ میں تین ماہ کی توسیع

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوجیوں نے 3نوجوانوں کو شہید کر دیا

datetime 21  جنوری‬‮  2016

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوجیوں نے 3نوجوانوں کو شہید کر دیا

سرینگر(نیوز ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران پلوامہ میں3کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔اطلاعات کے مطابق قابض فوجیوں نے شاکر احمد اور ریاض احمد نامی 2نوجوانوںکو ضلع کے علاقے نائینہ بٹہ پورہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوان شہید کیا، جبکہ ایک تیسرے نوجوان… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوجیوں نے 3نوجوانوں کو شہید کر دیا

ایران نے ’’مغربی یلغار‘‘سے نمٹنے کیلئے بڑی پابندی لگادی

datetime 21  جنوری‬‮  2016

ایران نے ’’مغربی یلغار‘‘سے نمٹنے کیلئے بڑی پابندی لگادی

تہران(نیوزڈیسک)ایران نے کتابوں میں شراب، غیر ملکی جانوروں اور کچھ غیر ملکی صدور کے نام استمعال کرنے پر پابندی لگا دی۔برطانوی اخبارکی ایک رپورٹ کے مطابق، ایران کی وزارت ثقافت اور اسلامی رہنمائی نے ’مغربی ثقافتی یلغار‘ سے نمٹنے کیلئے یہ پابندی عائد کی۔کتب کی اشاعت کے وزارتی سربراہ محمد سلغی نے کہا ’جب نئی… Continue 23reading ایران نے ’’مغربی یلغار‘‘سے نمٹنے کیلئے بڑی پابندی لگادی

دہشتگردوں کا ہدف پاکستان کی نئی نسل کا مستقبل ہے، مارک ٹونر

datetime 21  جنوری‬‮  2016

دہشتگردوں کا ہدف پاکستان کی نئی نسل کا مستقبل ہے، مارک ٹونر

نیویارک(نیوز ڈیسک)امریکا نے چار سدہ میں باچاخان یونیورسٹی پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گرد پاکستان کی نئی نسل کے مستقبل کو ہدف بنانا چاہتے ہیں۔ یہ حملے خطے کو درپیش خطرات کو ظاہر کرتے ہیں۔امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں باچا خان یونیورسٹی پر حملے کی مذمت… Continue 23reading دہشتگردوں کا ہدف پاکستان کی نئی نسل کا مستقبل ہے، مارک ٹونر