منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

ایران نے افزودہ یورینیم کو تلف کرنے کا عمل شروع کردیا

datetime 29  دسمبر‬‮  2015

ایران نے افزودہ یورینیم کو تلف کرنے کا عمل شروع کردیا

تہران(نیوز ڈیسک)مغربی طاقتوں سے معاہدے کے بعد ایران نے افزودہ یورینیم کو تلف کرنے کا عمل شروع کردیا ۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق اس سلسلے میں ایران سے تلف شدہ افزودہ یورنیم لے کر ایک بحری جہاز روس کے لیے روانہ ہوگیا ہے ۔اس بات کا اعلان امریکی وزیر خارجہ جان کیری کی جانب سے… Continue 23reading ایران نے افزودہ یورینیم کو تلف کرنے کا عمل شروع کردیا

ہندو جوڑے نے وہ کام کر دیا جو بڑے بڑے ا سلامی ممالک بھی نہ کر سکے

datetime 29  دسمبر‬‮  2015

ہندو جوڑے نے وہ کام کر دیا جو بڑے بڑے ا سلامی ممالک بھی نہ کر سکے

کوالالمپور(نیوز ڈیسک)حال ہی میں ملائیشیا میں ایسی پہلی ایئر لائن شروع کی گئی جس کے تمام اصول و ضوابط اسلامی شرعی قوانین کے مطابق ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس ایئر لائن کی ابتدا یک ہندو جوڑے روی الگیندرن اور کارتھیانی گووندن نے کی ہے۔ایئر لائن کا نام ’رایانی ایئر‘ رکھا گیا ہے اور… Continue 23reading ہندو جوڑے نے وہ کام کر دیا جو بڑے بڑے ا سلامی ممالک بھی نہ کر سکے

حمص میں دو دھماکے،32 افراد ہلاک ،90 سے زائد زخمی

datetime 29  دسمبر‬‮  2015

حمص میں دو دھماکے،32 افراد ہلاک ،90 سے زائد زخمی

حمص(نیوز ڈیسک)شام کے شہر حمص میں دو بم دھماکوں سے کم از کم بتیس افراد ہلاک اور نوے سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق ایک دھماکا بارود سے بھری گاڑی کے ذریعے الزہرا ڈسٹرکٹ کی مصروف مارکیٹ میں کیا گیا۔دھماکے سے چھ افراد ہلاک اور سینتیس زخمی ہوئے۔دوسرا دھماکا جو خود کش… Continue 23reading حمص میں دو دھماکے،32 افراد ہلاک ،90 سے زائد زخمی

بھارت میں 200 بھگوانوں کو لوٹنے والا ہندو گرفتار

datetime 29  دسمبر‬‮  2015

بھارت میں 200 بھگوانوں کو لوٹنے والا ہندو گرفتار

بنگلور(نیوز ڈیسک) بھارت میں ہندوو¿ں کے مندر جہاں عقیدت مند قیمتی زیورات کا چڑھوا دیتے ہیں وہیں ان مندروں میں چوری کے واقعات بھی تواتر سے ہوتے رہتے ہیں، بھارتی پولیس نے ایسی ہی وارداتوں میں ملوث ایک چور کو گرفتار کیا ہے جو 200 مندروں کو لوٹنے میں ملوث بتایا جارہا ہے۔ بھارتی میڈیا… Continue 23reading بھارت میں 200 بھگوانوں کو لوٹنے والا ہندو گرفتار

پیوٹین کی ملامنصور اختر سے ملاقات،روس کا موقف سامنے آگیا

datetime 29  دسمبر‬‮  2015

پیوٹین کی ملامنصور اختر سے ملاقات،روس کا موقف سامنے آگیا

ماسکو(نیوزڈیسک) پیوٹین کی طالبان رہنماءملامنصور اختر سے ملاقات،روس کا باضابطہ موقف سامنے آگیا،روس نے صدرولادی میرپیوٹین کی طالبان رہنماءملامنصوراختر سے ملاقات کی برطانوی اخبار کی خبر کی تردید کرتے ہوئے کہاہے کہ روس طالبان کو اب بھی دہشت گرد سمجھتا ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق روسی وزارت خارجہ کے ایک عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی… Continue 23reading پیوٹین کی ملامنصور اختر سے ملاقات،روس کا موقف سامنے آگیا

داعش کس ملک کی فوج ہے ؟مفتی اعظم نے حقیقت بتادی

datetime 29  دسمبر‬‮  2015

داعش کس ملک کی فوج ہے ؟مفتی اعظم نے حقیقت بتادی

ریاض (نیوزڈیسک) سعودی مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز الشیخ نے واضح طور پر بیان کردیا ہے کہ شدت پسند تنظیم داعش اسرائیلی فوج کا حصہ ہے، جبکہ انہوں نے مزید کہا ہے کہ حال ہی میں قائم کیا جانے والا اسلامی عسکری اتحاد اس تنظیم کو شکست فاش دے گا۔ مفتی اعظم کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading داعش کس ملک کی فوج ہے ؟مفتی اعظم نے حقیقت بتادی

عرب امارات نے قانون میں بڑی تبدیلی کردی

datetime 28  دسمبر‬‮  2015

عرب امارات نے قانون میں بڑی تبدیلی کردی

ابوظہبی(نیوزڈیسک)یواے ای نے لیبرز پر عائد کی گئی چھ ماہ کی پابندی کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیاہے جبکہ تارکین وطن کی امداد کے لیے ملک میں نئے سال میں پابندی سے مستثنیٰ ایک لیبر سیکٹر قائم کیا جائے گا۔ یواے ای کی وزارت لیبر کا کہنا ہے کہ جنوری 2016کے آغاز ہی سے مزدوروں… Continue 23reading عرب امارات نے قانون میں بڑی تبدیلی کردی

لاہورکااچانک دورہ کیوں کیا؟, تین دن بعد نریندرمودی کانیابیان

datetime 28  دسمبر‬‮  2015

لاہورکااچانک دورہ کیوں کیا؟, تین دن بعد نریندرمودی کانیابیان

نئی دہلی(نیوزڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے کہاہے کہ ان کا دورہ لاہور اچانک تھا پہلے سے طے شدہ ہوتا تو تیاری کر کے جاتا، نوازشریف سے ملاقات بہت اچھی رہی اور دورہ لاہورکو بہت انجوائے کیا جب کہ کانگریس نے مودی کے دورہ پاکستان پر شدید تنقید کی ہے۔ اپنے ٹویٹر پیغام میںنریندر مودی نے… Continue 23reading لاہورکااچانک دورہ کیوں کیا؟, تین دن بعد نریندرمودی کانیابیان

بھارت میں صرف 716روپے دیکرکسی بھی شہر کا فضائی سفر کیجئے

datetime 28  دسمبر‬‮  2015

بھارت میں صرف 716روپے دیکرکسی بھی شہر کا فضائی سفر کیجئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)بھارت کی سستی ترین فضائی سروس ”سپائس جیٹ“ نے ملک بھر میں صرف 716روپے میں ٹکٹ کی سیل شروع کر دی۔ چار دن تک جاری رہنے والی ٹکٹوں کی یہ سیل 31دسمبر کی نصف شب تک رہے گی۔اس دوران خریدی گئی ٹکٹوں پر 15جنوری سے12 اپریل تک سفر کیا جاسکتا ہے۔مسافروں کی تعداد… Continue 23reading بھارت میں صرف 716روپے دیکرکسی بھی شہر کا فضائی سفر کیجئے