بھارتی عدالت نے بھگوان”رام‘ ‘کیخلاف درخواست خارج کردی
نئی دہلی / لندن(نیوز ڈیسک )بھارت مےں عدالت نے بھگوان ”رام “ کے خلاف درخواست خارج کردی۔بھارتی مےڈےاکے مطابق ہمارے بھگوان اپنی بیوی کے ساتھ احترام سے پیش نہیں آتے تھے اس لئے بھارت میں خواتین کا احترام نہیں کیا جاتا۔‘اسی نکتے کو بنیاد بنا کر ایک بھارتی وکیل اپنے بھگوان ’رام‘ کے خلاف عدالت… Continue 23reading بھارتی عدالت نے بھگوان”رام‘ ‘کیخلاف درخواست خارج کردی







































