عرب سپرنگ پارٹ ٹو؟ ایک اورملک میں نوجوان کی خودکشی کے بعدہنگامے
تیونس(نیوزڈیسک) افریقی ملک تیونس میں بے روزگار نوجوان کی خود کشی کے بعد مظاہرے شروع ہو گئے ¾ ملک کے مختلف علاقوں میں احتجاج کے بعد القصرین صوبے میں کرفیو نافذ کر دیا گیا۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق دو روز قبل ایک بے روز گار نوجوان نے خود کشی کر لی تھی جس کے بعد… Continue 23reading عرب سپرنگ پارٹ ٹو؟ ایک اورملک میں نوجوان کی خودکشی کے بعدہنگامے