منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بشارالاسد کو ہر حال میں اقتدار چھوڑنا ہو گا، سعودی عرب

datetime 15  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی وزیر خارجہ عادل بن احمد الجبیر نے کہا ہے اگر مذاکرات کا راستہ ناکام ہو گیا تو طاقت کے زور پر شامی صدر بشارالاسد کو اقتدار سے ہٹانا پڑے گا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعودی وزیر خارجہ عادل بن احمد الجبیر نے کہا کہ شامی صدر کو اقتدار ہر حال میں چھوڑنا ہی ہو گا چاہے اس کیلئے وہ مذاکرات کا راستہ اختیار کریں یا انہیں طاقت کے بل پر ہٹا دیا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم چاہتے ہیں سیاسی بات چیت سے مسئلے کا حل نکالا جائے لیکن اگر ایسا نہ ہوا تو اس کے ذمہ دار شامی حکومت اور اس کے اتحادی ہوں گے۔ سعودی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ اس سے قبل ایران کی جانب سے بشارالاسد کو سہارا دینے کی کوششیں ناکام ہو گئیں تھیں۔ اب شامی صدر روس کی مدد کے طلب گار ہیں لیکن اس میں بھی انہیں ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ انہوں نے کہا سعودی عرب امریکی اتحاد کے طور پرشام میں زمینی کارروائی کیلئے تیار ہے۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…