منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکہ میں پاکستانی طالب علم کی قابلیت کا چرچا، نیا ریکارڈ قائم کر دیا

datetime 15  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کیلیفورنیا (نیوزڈیسک)پاکستانی طالب علم ولید نے امریکی ریاست کیلی فورنیا میں میڈیکل کالج کے داخلہ ٹیسٹ میں نمبروں کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔سوات کے علاقے ابوہا سے تعلق رکھنے والے17سالہ ولید خان اپنے ڈاکٹر پیرنٹس کے ساتھ امریکا میں مقیم ہیں ۔ 17لاکھ طلبہ کی طرح ولید نے بھی A لیول مکمل کرنے کے بعد میڈیکل کالج میں داخلہ لینے کےلئے ٹیسٹ دیا ۔جس میں انھوں نے 2400نمبروں میں سے 2400نمبر حاصل کرکے ریاست کیلی فورنیا میں کامیابی کا 150سالہ ریکارڈ توڑ دیا، ولید کا کہنا ہے کہ وہ تعلیم مکمل کرکے پاکستان میں لوگوں کی خدمت کرنا چاہتا ہے ۔مجھے اس بات پر بھی خوشی ہے کہ پاکستان میں لوگ میری کامیابی پر خوش ہے میں بھی پاکستانیوں اور ان کے بچوں کی کامیابی چاہتا ہوں ۔ہونہار طالب علم ولید خان کے امریکی ریاست کیلی فورنیا میں SAT میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کرنے پراس کے اہل خانہ ہی نہیں پوری پاکستانی قوم کو بھی اس پرفخر ہے۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…