پیر‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2025 

سابق اسرائیلی وزیراعظم اولمرٹ جیل بھیج دیئے گئے

datetime 16  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مقبوضہ بیت المقدس(نیوز ڈیسک)سابق اسرائیلی وزیر اعظم ایہود اولمرٹ کی انیس ماہ کی سزائے قید شروع ہو گئی ہے۔ وہ پہلے ایسے سابق اسرائیلی وزیر اعظم ہیں، جو باقاعدہ طور پر جیل کی سزا کاٹیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی حکام نے بتایاکہ ایہود اولمرٹ کو رملہ کی جیل میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ جیل حکام نے کہا کہ سابق وزیر اعظم کے ساتھ اچھا سلوک کیا جائے گا، جیسا کے تمام قیدیوں کے ساتھ کیا جاتا ہے لیکن انہیں خصوصی مراعات حاصل نہیں ہوں گی۔ وہ پہلے سابق اسرائیلی وزیر اعظم ہیں، جنہیں جیل کی سزا کاٹنا پڑ رہی ہےیل منتقل کیے جانے سے قبل ایہود اولمرٹ کی طرف سے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا گیا ہے، جس میں انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ بطور وزیر اعظم ان کی خدمات کو یاد رکھا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



احسن اقبال کر سکتے ہیں


ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…