سیول(نیوز ڈیسک )جنوبی کوریا کی فوج کا ایک ہیلی کاپٹر پیر کے روز حادثے کا شکار ہو کر تباہ ہو گیاجس کے نتیجے میں اس میں سوار تین فوجی مارے گئے،ہیلی کاپٹر میں چار افرادسوار تھے چوتھے کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیاگیا،حادثہ مشرقی شہرچ±ن چیﺅن میں ہوا تھا اور حادثے کی تفتیش شروع کر دی گئی ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کی وزارت دفاع سے جاری ہونے والے ایک بیان میں بتایاگیا کہ آزمائشی پرواز کے دوران ہیلی کاپٹر کریش ہوا۔ جنوبی کوریائی وزارتِ دفاع نے بتایا کہ ہیلی کاپٹر کے حادثے میں ا±س پر سوار تین فوجی ہلاک ہو گئے ۔ تباہ ہونے والے ہیلی کاپٹر پر کل چار افراد سوار تھے اور ان کو حادثے کے بعد شدید زخمی حالت میں ہسپتال پہنچایا گیا۔ ان میں سے تین زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔ سیﺅل حکومت کے بیان کے مطابق حادثہ مشرقی شہرچ±ن چیﺅن میں ہوا تھا اور حادثے کی تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔
جنوبی کوریائی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، تین فوجی ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
آئی سٹل لو یو
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں



















































