منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

داعش نے طالبان کی واپسی کے دروازے کھول دیئے،پاکستان سمیت عالمی طاقتوں نے نئی امید لگالی

datetime 1  جنوری‬‮  2016

داعش نے طالبان کی واپسی کے دروازے کھول دیئے،پاکستان سمیت عالمی طاقتوں نے نئی امید لگالی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)داعش نے طالبان کی واپسی کے دروازے کھول دیئے،پاکستان سمیت عالمی طاقتوں نے نئی امید لگالی،وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان میں حکومت اور طالبان سے مذاکرات کامیاب ہوئے تو داعش سے نمٹا جا سکے گا ¾ طالبان ہماری سرزمین سے افغانستان پرحملے نہیں کرسکتے ¾پاک افغان انٹیلی جنس ایجنسیاں رابطے… Continue 23reading داعش نے طالبان کی واپسی کے دروازے کھول دیئے،پاکستان سمیت عالمی طاقتوں نے نئی امید لگالی

غیرقانونی طورپر یورپی ممالک جانیوالے ہوشیار!51تارکین وطن ایسے حال میں پکڑے گئے کہ آپ بھی افسوس کرینگے

datetime 1  جنوری‬‮  2016

غیرقانونی طورپر یورپی ممالک جانیوالے ہوشیار!51تارکین وطن ایسے حال میں پکڑے گئے کہ آپ بھی افسوس کرینگے

سان جوزی(نیوزڈیسک) وسطی امریکی ملک کو سٹاریکا کے حکام نے مویشیوں کی بار برداری کیلئے استعمال ہونے والے ایک ٹرک سے 51غیر ملکی تارکین وطن کو بازیاب کرالیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ان تارکین وطن کے پاس ملک میں داخل ہونے کیلئے درکار ویزے موجود نہیں اور ان کا تعلق نیپال ، بنگلہ دیش… Continue 23reading غیرقانونی طورپر یورپی ممالک جانیوالے ہوشیار!51تارکین وطن ایسے حال میں پکڑے گئے کہ آپ بھی افسوس کرینگے

دہشتگردی کاخطرہ ،اہم یورپی ملک میں نئے سال کی تقریبات منسوخ

datetime 1  جنوری‬‮  2016

دہشتگردی کاخطرہ ،اہم یورپی ملک میں نئے سال کی تقریبات منسوخ

پیرس(نیوزڈیسک)نئے سال کو دنیا بھر میں خوش آمدید کہا جارہا ہے لیکن پیرس حملوں کے بعد سے خوف کے سائے ایفل ٹاور پر اب تک چھائے ہوئے ہیں۔پیرس میں ہونے والی نئے سال کی تقریبات منسوخ کردی گئی ہیں۔برسلز،امریکا،برطانیہ میں بھی پہروں اور ناکوں میں جشن منایا جائے گا۔نئے سال کی خوشی سے زیادہ یورپ… Continue 23reading دہشتگردی کاخطرہ ،اہم یورپی ملک میں نئے سال کی تقریبات منسوخ

برج خلیفہ کے ہوٹل میں خوفناک آتشزدگی ،دبئی انتظامیہ کابڑااعلان

datetime 1  جنوری‬‮  2016

برج خلیفہ کے ہوٹل میں خوفناک آتشزدگی ،دبئی انتظامیہ کابڑااعلان

دبئی (نیوزڈیسک) دبئی میں برج خلیفہ کے علاقے میں ہوٹل میں آگ لگنے کے باﺅجو د دبئی انتظامیہ نے کہاہے کہ نئے سال کی تقریبات گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی جاری رہیں گی ۔غیرملکی میڈیاکے مطابق دبئی انتظامیہ نے کہاہے کہ نئے سال کی تقریبات جاری رہیں گی ۔واضح رہے کہ برج خلیفہ… Continue 23reading برج خلیفہ کے ہوٹل میں خوفناک آتشزدگی ،دبئی انتظامیہ کابڑااعلان

برج خلیفہ میں آگ ,افسوسناک خبرآگئی

datetime 31  دسمبر‬‮  2015

برج خلیفہ میں آگ ,افسوسناک خبرآگئی

دبئی (نیوزڈیسک) دبئی میں برج خلفیہ کے علاقے میں 63منزلہ ہوٹل میں سے 20منزلوں پرآگ لگنے سے09افراد جان بحق جبکہ درجنوں جھلس گئے ہیں ۔اماراتی میڈیاکے مطابق ابھی تک آگ پرقابونہیں پایاجاسکاہے ۔جبکہ انتظامیہ نے آگ بجھانے کےلئے ہیلی کاپٹروں کے ذریعے آگ بجھانے کافیصلہ کرلیاہے ۔جبکہ دیگرمنزلوں سے لوگوں کونکالنے کے لئے اقدامات شروع… Continue 23reading برج خلیفہ میں آگ ,افسوسناک خبرآگئی

برج خلیفہ میں آگ ،دبئی انتظامیہ نے اہم ہدایات جاری کردیں

datetime 31  دسمبر‬‮  2015

برج خلیفہ میں آگ ،دبئی انتظامیہ نے اہم ہدایات جاری کردیں

دبئی (نیوزڈیسک) دبئی میں برج خلفیہ کے علاقے میں 63منزلہ ہوٹل میں سے 20منزلوں پرآگ لگنے سے سینکٹروں افراد محسورہوکررہ گئے ہیں ۔اماراتی میڈیاکے مطابق ابھی تک آگ پرقابونہیں پایاجاسکاہے ۔جبکہ انتظامیہ نے آگ بجھانے کےلئے ہیلی کاپٹروں کے ذریعے آگ بجھانے کافیصلہ کرلیاہے ۔تاہم انتظامیہ نے ہوٹل کے قریبی دیگرعلاقوں سے لوگوں کے انخلا… Continue 23reading برج خلیفہ میں آگ ،دبئی انتظامیہ نے اہم ہدایات جاری کردیں

2016،کس وقت کس ملک میں نئے سال کاجشن منایاگیا

datetime 31  دسمبر‬‮  2015

2016،کس وقت کس ملک میں نئے سال کاجشن منایاگیا

لاہور(نیوزڈیسک)نئے سال کا آغاز سب سے پہلے نیوزی لینڈ میں ہو ا، پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر چار بجے نیوزی لینڈ میں رات کے بارہ بجے ۔روس کے کچھ حصوں میں پاکستانی وقت کے مطابق شام پانچ بجے نئے سال کا آغاز ہوا۔آسٹریلوی شہریوں نے پاکستانی وقت کے مطابق چھ بجے نئے سال کا… Continue 23reading 2016،کس وقت کس ملک میں نئے سال کاجشن منایاگیا

نیوزی لینڈ میں 2016کا آغاز ہوگیا

datetime 31  دسمبر‬‮  2015

نیوزی لینڈ میں 2016کا آغاز ہوگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا میں سب سے پہلے نیوزی لینڈ میں سال 2016ءکا آغاز ہوگیا ہے۔ مقامی وقت کے مطابق رات کے 12بجتے ہی آکلینڈ میں آسمان رنگ برنگی روشنیوں سے جگمااٹھا اور ہرطرف سیٹیوں کی آواز گونج اٹھی۔ سڈنی میں بھی وقت سے پہلے شاندار آتشبازی کا مظاہر ہ کیاگیا۔نئے سال کے جشن کے… Continue 23reading نیوزی لینڈ میں 2016کا آغاز ہوگیا

فلسطینیوں کے آئینی حقوق کی غیرمتزلزل حمایت جاری رکھیں گے‘ شاہ سلمان

datetime 31  دسمبر‬‮  2015

فلسطینیوں کے آئینی حقوق کی غیرمتزلزل حمایت جاری رکھیں گے‘ شاہ سلمان

ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے دیرینہ آئینی حقوق اور مکمل طورپر آزادانہ اور خود مختار فلسطینی ریاست کی حمایت جاری رکھیں گے، ہم ایک ایسی فلسطینی ریاست چاہتے ہیں جس میں بیت المقدس کودارالحکومت کا درجہ حاصل ہو۔شاہ سلمان نے یہ بات فلسطینی صدر محمود… Continue 23reading فلسطینیوں کے آئینی حقوق کی غیرمتزلزل حمایت جاری رکھیں گے‘ شاہ سلمان