جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

منوہر پاریکر کی را کے ایجنٹ کل بھوشن یادیو کی ہر ممکن مدد کےلئے بھارتی وزارت خارجہ سے سفارش

datetime 28  مارچ‬‮  2016 |

نئی دہلی ( نیوز ڈیسک) بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر نے پاکستان میں گرفتار را کے ایجنٹ کل بھوشن یادیو کی ہر ممکن مدد کےلئے بھارتی وزارت خارجہ سے سفارش کر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھوشن نیوی میں کمانڈر رہا ہے اس کی مدد کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر نے کہا کہ کل بھوشن یادیو نیوی میں کمانڈر رہا ہے۔ انہوں نے بھارتی وزارت خارجہ سے کل بھوشن یادی کی ہر ممکن مدد کی سفارش بھی کر دی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…