ریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب،پیش گوئی سچ ثابت ہوئی،حیرت انگیز صورتحال،دو افرادجاںبحق متعددزخمی، سعودی عرب کے مختلف شہروں میں گردو غبار کی وجہ سے ہونے والے حادثات میں دو افراد جاں بحق ہو گئے۔سعودی شہر جدہ نے گردو غبار کی چادر لپیٹ لی ، ساٹھ کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواو¿ں کی وجہ سے حد نظر انتہائی کم ہو گئی۔ مختلف حادثات میں دو افراد جاں بحق ہو گئے۔کنگ عبد العزیز انٹرنیشنل میں پروازوں کی آمدو رفت متاثر ہوئی ، خراب موسم کی وجہ سے کئی اسکولوں کو بند کر دیا گیا۔ حکام کی طرف سے دمہ میں مبتلا افراد کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
سعودی عرب،پیش گوئی سچ ثابت ہوئی،حیرت انگیز صورتحال،دو افرادجاںبحق متعددزخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عوام کے لئے ریلیف ! پیٹرول 55 روپے مہنگا کرنے کے بجائےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
ہیکل سلیمانی
-
آبنائے ہرمز کھل گئی
-
حکومت کا موٹر سائیکل اور رکشے والوں کو سستا پیٹرول دینے کا فیصلہ
-
چھٹیوں میں اضافے کی خبریں! وزیرتعلیم پنجاب کا اہم بیان آگیا
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
گھریلو صارفین کیلئے گیس فراہمی کے شیڈول کا اعلان
-
گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں حیران کن اضافہ
-
سعودی عرب نے ویزا ہولڈرز کو رعایت دیدی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ
-
پنجاب میں سکو ل کب کھلیں گے؟وزیر تعلیم کا اعلان
-
ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ۔۔۔اوگرا کا مؤقف بھی آ گیا
-
یوٹیوبر ذوالقرنین سکندر اور رجب بٹ کے درمیان جاری تنازع نے نیا رخ اختیار کرلیا
-
’’ایران نے ہمیں ایک تحفہ دیا ہے اور یہ تحفہ آج پہنچ گیا ہے:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی میڈیا سے گفتگو



















































