بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

واشنگٹن میں یو ایس کیپیٹل پر حملے کی اطلاعات

datetime 29  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(نیوزڈیسک)واشنگٹن میں یو ایس کیپیٹل پر حملے کی اطلاعات، تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں یو ایس کیپٹل میں واقع وزیٹر سنٹر میں فائرنگ کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں جس کے بعد واشنگٹن میں ہائی الرٹ ہوگیا ہے سیکورٹی اداروں کے اہلکار وں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے جبکہ ،فائرنگ کے واقعہ میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کا خدشہ ہے ،کیپیٹل کے ورکرز نے بتایا ہے کہ سیکورٹی وارننگ کی وجہ سے سٹاف ممبرز کو بذریعہ ای میل آگاہ کیاگیا ہے کہ وہ باہر نہ نکلیں اور نہ ہی کیپیٹل میں واقع کسی بلڈنگ کے اندر داخل ہونے کی کوشش کریں یہاں تک کہ اگر آپ گردونواح میں بھی کہیں موجود ہے تو محفوظ مقام پر چھپنے کی کوشش کریں ، اطلاعات کے مطابق فائرنگ کرنے والے کو پکڑ لیاگیا ہے جبکہ ایک پولیس آفیسر کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔جبکہ واشنگٹن میں وائٹ ہاﺅس اور کانگریس کو بند کردیاگیا ہے۔‎



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…