اتوار‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2025 

مرنے کے بعد دوبارہ جنم لینے کا تصور،دلائی لامہ لوگوں کو بیوقوف بنا رہے ہیں،چین

datetime 28  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ( نیوز ڈیسک) چین کی حکومت نے جلا وطن تبتی رہنماءدلائی لامہ کے مرنے کے بعد دوبارہ جنم لینے کے تصور پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ تبتی عوام کو بیوقوف بنانے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔چینی خبررساں ادارے کے مطابق تازہ بیان میں چینی حکومتی اہلکار نے دلائی لامہ کو ایک خطرناک علیحدگی پسند بھی قرار دیا۔ یہ امر اہم ہے کہ چین کے خلاف سن 1959 میں شروع ہونے والی پرتشدد تحریک کے دوران دلائی لامہ فرار ہو کر بھارت میں مقیم ہو گئے تھے۔ تبتی بدھ مت کی روایت کے مطابق سینیئر ترین لامہ کی رحلت کے بعد وہ ایک بچے کی صورت میں دوبارہ جنم لیتا ہے۔ چین کی کمیونسٹ حکومت کا کہنا ہے کہ اِس روایت کا آگے بڑھنا درست ہے لیکن جانشین کا حتمی تعین بیجنگ حکومت کرے گی۔



کالم



سوئس سسٹم


سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…