اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارت میں پیدا ہونے پر شرمندگی ہے،مدراس ہائیکورٹ کے جج پھٹ پڑے

datetime 15  فروری‬‮  2016 |

مدراس (نیوز ڈیسک)بھارتی شہر مدراس کی ہائیکورٹ کے جج جسٹس کرنن نے بھارت میں پیدا ہونے پر اظہار افسوس کیا ہے اور کہا ہے کہ مجھے بھارت میں پیدا ہونے پر افسوس ہے۔ میں کسی ایسے ملک میں جانا چاہتا ہوں جہاں انتہا پسندی نہ ہو۔میرا تبادلہ اس لئے کیا گیا کہ میں دلت ہوں ۔بھارتی میڈیا کے مطابق جسٹس کرنن کا سپریم کورٹ نے بلا جواز تبادلہ کر دیا تھا۔واضح رہے کہ بھارت میں اس سے پہلے بھی کئی اداکار اور دانشور بڑھتی ہوئی انتہا پسندی کیخلاف اپنے میڈلز واپس کر چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…