اتوار‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2025 

روس نے شام میں بڑا دعویٰ کر دیا

datetime 6  مارچ‬‮  2016

روس نے شام میں بڑا دعویٰ کر دیا

ماسکو(نیوز ڈیسک)روس نے شامی اپوزیشن کی نمائندہ عسکری تنظیم جیش الاسلام کے ساتھ جنگ بندی کا دعویٰ کیا ہے مگر دوسری جانب جیش الاسلام نے جنگ بندی کے روسی اعلان کی سختی سے تردید کی ہے۔روسی ذرائع ابلاغ کے مطابق ماسکو وزارت دفاع نے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہاکہ ترکی نے النصرہ فرنٹ… Continue 23reading روس نے شام میں بڑا دعویٰ کر دیا

فرانسیسی صدر کے اعلان نے سعودی عوام کو خوش کر دیا

datetime 6  مارچ‬‮  2016

فرانسیسی صدر کے اعلان نے سعودی عوام کو خوش کر دیا

پیرس(نیوز ڈیسک) فرانسیسی صدر نے سعودی ولی عہد کو ملک کے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ ’’لیجن نیشنل آنر‘‘پیش کردیا جو علاقے اور دنیا بھر میں انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خاتمے کے لئے شہزادہ محمد بن نائف کی کوششوں کا اعتراف ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانسیسی حکام کے ساتھ ملاقاتوں کے بعد سعودی… Continue 23reading فرانسیسی صدر کے اعلان نے سعودی عوام کو خوش کر دیا

تباہی و بربادی کا نیا سلسلہ شروع ہونے والا ہے،امریکہ کا داعش کے خلاف خطرناک ترین اعلان

datetime 6  مارچ‬‮  2016

تباہی و بربادی کا نیا سلسلہ شروع ہونے والا ہے،امریکہ کا داعش کے خلاف خطرناک ترین اعلان

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکہ نے مشرقی وسطیٰ میں داعش کے خلاف لڑنے کے لیے ایٹمی وار ہیڈ لے جانے والے جہاز B۔52 بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے شدت پسند تنظیم داعش سے لڑنے کے لیے مشرقی وسطیٰ میں ایٹمی وار ہیڈ لے جانے والے جہاز B۔52 بھیجنے کا… Continue 23reading تباہی و بربادی کا نیا سلسلہ شروع ہونے والا ہے،امریکہ کا داعش کے خلاف خطرناک ترین اعلان

اہم پابندی ہٹنے کے بعد چین میں خوشیاں گھروں پر دستک دینے لگیں

datetime 6  مارچ‬‮  2016

اہم پابندی ہٹنے کے بعد چین میں خوشیاں گھروں پر دستک دینے لگیں

بیجنگ(نیوز ڈیسک) چین میں دوبچہ پالیسی کے نفاذ کے بعدملک بھر میں دوکروڑ بیس لاکھ بچوں کی پیدائش متوقع ہے۔بیجنگ کے صحت اور خاندانی منصوبہ بندی کے کمیشن کی جانب سے جمعرات کو جاری کردہ رپورٹ کے مطابق رواں سال بچوں کی پیدائش میں غیر متوقع اضافہ کی دو وجوہات ہیں جن میں سے ایک… Continue 23reading اہم پابندی ہٹنے کے بعد چین میں خوشیاں گھروں پر دستک دینے لگیں

سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کے سلسلے میں امریکہ آگ سے کھیل رہا ہے،امریکی اخبار

datetime 5  مارچ‬‮  2016

سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کے سلسلے میں امریکہ آگ سے کھیل رہا ہے،امریکی اخبار

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی اخبار نے کہا ہے کہ امریکہ شام میں مداخلت کرنے کے سعودی عرب اور ترکی کے منصوبے کی حمایت کرتے ہوئے آگ سے کھیل رہا ہے،مریکہ لوگوں کے سر قلم کرنے والے داعش کی مذمت کرتا ہے لیکن بہت زیادہ لوگوں کو سزائے موت دینے والے سعودی عرب کے حوالے سے اس کا… Continue 23reading سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کے سلسلے میں امریکہ آگ سے کھیل رہا ہے،امریکی اخبار

جرمن عدالت کا قاتل پر مقدمہ کرنے سے انکار،وجہ انتہائی دلچسپ

datetime 5  مارچ‬‮  2016

جرمن عدالت کا قاتل پر مقدمہ کرنے سے انکار،وجہ انتہائی دلچسپ

برلن(نیوز ڈیسک)جرمنی کی ایک عدالت نے کہا ہے کہ دوسری عالمی جنگ کے دور میں نازیوں کے ایک اذیتی کیمپ کے ایک سابق اہلکار کے خلاف مقدمے کی سماعت فی الحال ممکن نہیں۔ اس وقت پچانوے سالہ ملزم پر ہزاروں انسانوں کے قتل میں معاونت کا الزام ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ملزم کا نام… Continue 23reading جرمن عدالت کا قاتل پر مقدمہ کرنے سے انکار،وجہ انتہائی دلچسپ

پوپ فرانسس کا ایسا بیان جس سے عرب ممالک میں اشتعال پیدا ہو گیا

datetime 5  مارچ‬‮  2016

پوپ فرانسس کا ایسا بیان جس سے عرب ممالک میں اشتعال پیدا ہو گیا

ویٹی کن(نیوز ڈیسک) پوپ فرانسس نے پناہ گزینوں کی بڑی تعداد میں یورپ آمد کو براعظم پر “عربوں کا حملہ” قرار دیا۔عرب ٹی وی کے مطابق انہوں نے یہ بات بائیں بازو سے تعلق رکھنے والے کیتھولک فرانسیسیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہی جو ان سے ملاقات کے لیے آئے تھے۔پوپ کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading پوپ فرانسس کا ایسا بیان جس سے عرب ممالک میں اشتعال پیدا ہو گیا

ترکی کے کثیر الاشاعت اخبار کے دفتر پر پولیس کا قبضہ ، صحافیوں پر تشدد

datetime 5  مارچ‬‮  2016

ترکی کے کثیر الاشاعت اخبار کے دفتر پر پولیس کا قبضہ ، صحافیوں پر تشدد

انقرہ(نیوزڈیسک ڈیسک) ترکی کے کثیر الاشاعت اخبار زمان ڈیلی کو قومی تحویل میں لینے کے عدالتی احکامات کے بعد پولیس اور صحافیوں کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی ہے۔ اخبار کے حامی اور صحافی تنظیموں کے ارکان سینکڑوں کی تعداد میں اخبار کے دفتر کے سامنے جمع ہیں جنہیں منتشر کرنے کے لیے پولیس نے آنسو… Continue 23reading ترکی کے کثیر الاشاعت اخبار کے دفتر پر پولیس کا قبضہ ، صحافیوں پر تشدد

ایک سال میں کتنے پاکستانیوں نے ملک چھوڑ نے کی کوشش کی ، اہم رپورٹ سامنے آ گئی

datetime 5  مارچ‬‮  2016

ایک سال میں کتنے پاکستانیوں نے ملک چھوڑ نے کی کوشش کی ، اہم رپورٹ سامنے آ گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) یورپی یونین سے جاری ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال اڑتالیس ہزار پاکستانیوں نے یورپ میں پناہ کی درخواست دی، ان میں دو ہزار تین سو خواتین اور تین ہزار اٹھارہ سال سے کم عمر افراد بھی شامل ہیں۔یورپ کو حالیہ دنوں میں پناہ گزینوں کے حوالے سے شدید بحران کا… Continue 23reading ایک سال میں کتنے پاکستانیوں نے ملک چھوڑ نے کی کوشش کی ، اہم رپورٹ سامنے آ گئی