میں پرچم سر نگوں نہیں کروں گا، کس نے کہا ؟ کیوں کہا ؟جانئے
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریاست الاباما کی بالڈ ون کاؤنٹی کے کمشنر نے اورلینڈو حملے میں ہلاک ہونے والوں کی یاد میں پرچم سرنگوں کرنے کا صدارتی حکم ماننے سے انکار کردیا۔امریکی ادارے کی رپورٹ کے مطابق کاؤنٹی کمشنر ٹکر ڈورسے نے کہاکہ انہوں نے صدر اور الاباما کے گورنر کا حکم ماننے سے انکار کیا… Continue 23reading میں پرچم سر نگوں نہیں کروں گا، کس نے کہا ؟ کیوں کہا ؟جانئے











































