دنیا کے مہنگے ترین ہاتھی دانت سرکاری طور پر نذر آتش، وجہ کیا بنی ؟جانئیے
کوالالمپور (نیوزڈیسک)ملائیشیا کی حکومت نے افریقی ممالک سے اسمگل کئے گئے 20 ملین ڈالر مالیت کے 9.5 ٹن ہاتھی کے دانت تلف کرنے کے بعد نذرآتش کردیئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ملائیشیا کے وزیر برائے قدرتی وسائل وماحولیات’وان جونیدی توانکوجعفر‘ نے کہا ہے کہ یہ ملک میں ہاتھی کے سمگل شدہ دانتوں کوتلف کرنے… Continue 23reading دنیا کے مہنگے ترین ہاتھی دانت سرکاری طور پر نذر آتش، وجہ کیا بنی ؟جانئیے