منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

ملامنصور تو بس شروعات تھی، داعش کیلئے بھی تیاریاں مکمل، 66ممالک میدان میں

datetime 25  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (آن لائن)امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان مارک ٹونزنے کہاہے کہ بین الاقوامی کالعدم دہشتگردتنظیم داعش کوختم کرنے کیلئے 66ممالک سے اتحادپرکام کررہے ہیں،ملااخترمنصورکی ہلاکت افغانستان میں امریکہ کیلئے ایک بڑاخطرہ ختم ہوگیا،ملامنصورکے معاملے پرایران سے وضاحت نہیں مانگی جبکہ جعلی پاسپورٹ کی خبرکابھی علم ہے ،پاکستان کودہشتگردی کے خاتمے کیلئے ڈومورکی ضروت ہے ،امریکہ پاکستان کے ساتھ انٹیلی جنس شیئرکرتاہے۔غیرملکی خبررساں ایجنسی رپورٹ کے مطابق امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان کاکہناہے کہ شام میں کئی مقامات سے داعش کی بے دخلی حوصلہ افزاء ہے ۔پچھلے چھ ماہ کے دوران داعش کوختم کرنے کی کوشش کررہے ہیں ،داعش ہمارامشترکہ دشمن ہے ،اتحادی افواج نے داعش کی کمرتوڑڈالی ہے ،داعش سے مشرقی وسطیٰ میں بہت سے علاقے خالی کرادیئے ہیں،دہشتگردحملوں سے پاکستان کونقصان پہنچا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…