ایرانی زائرین رواں برس حج نہیں کر سکیں گے
اسلام آباد (نیوزڈیسک) ایران کے ثقافتی وزیر کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ انتظامات پر معاہدہ نہ ہونے کے باعث ایرانی زائرین رواں سال حج نہیں کر سکیں گے۔ سعودی ایران کشیدہ تعلقات کا اثر حج زائرین پر بھی ہونے لگا ، غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کے ثقافتی وزیرعلی جنتی کا… Continue 23reading ایرانی زائرین رواں برس حج نہیں کر سکیں گے