پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

قطر میں مقیم طالبان وفد افغان حکومت سے براہ راست بات چیت کیلئے کراچی پہنچ گیا ،بی بی سے کا دعویٰ

datetime 25  اپریل‬‮  2016

قطر میں مقیم طالبان وفد افغان حکومت سے براہ راست بات چیت کیلئے کراچی پہنچ گیا ،بی بی سے کا دعویٰ

کراچی/اسلام آباد(نیوزڈیسک) برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے دعویٰ کیا ہے کہ قطر میں مقیم افغان طالبان کا ایک وفد افغان حکومت سے براہ راست بات چیت کے لیے کراچی پہنچ گیا ہے تاہم دفترخارجہ نے اس سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے نے بتایاکہ اسلام آباد میں بعض سفارتی ذرائع کے… Continue 23reading قطر میں مقیم طالبان وفد افغان حکومت سے براہ راست بات چیت کیلئے کراچی پہنچ گیا ،بی بی سے کا دعویٰ

عمرہ زائرین اب اپنے ویزوں کو سیاحت کے ویزے میں تبدیل کرواسکیں گے ‘ سعودی عرب

datetime 25  اپریل‬‮  2016

عمرہ زائرین اب اپنے ویزوں کو سیاحت کے ویزے میں تبدیل کرواسکیں گے ‘ سعودی عرب

مکہ مکرمہ (نیوز ڈیسک )سعودی کمیشن برائے سیاحت کے سربراہ شہزادہ سلطان بن سلمان نے اعلان کیا ہے کہ عمرہ زائرین اب اپنے ویزوں کو سیاحت کے ویزے میں تبدیل کرواسکیں گے اور مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ اور جدہ کے علاوہ دوسرے شہروں میں بھی جا سکیں گے،سعودی کمیشن برائے سیاحت نے سیاحت کے فروغ… Continue 23reading عمرہ زائرین اب اپنے ویزوں کو سیاحت کے ویزے میں تبدیل کرواسکیں گے ‘ سعودی عرب

مسجد ابراہیمی نمازیوں کیلئے دو روز تک کیلئے بند، وجہ سامنے آگئی

datetime 25  اپریل‬‮  2016

مسجد ابراہیمی نمازیوں کیلئے دو روز تک کیلئے بند، وجہ سامنے آگئی

الخلیل (نیوزڈیسک) غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں واقع مسلمانوں کی تاریخ جامع مسجد ابراہیمی کو یہودیوں کے مذہبی تہوار ”عیدالفصح“ کے دوران دو روز کےلئے بند کردیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مسجد ابراہیمی کے ڈائریکٹر حفظی ابو اسنینہ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ اسرائیلی فوج کی طرف سے… Continue 23reading مسجد ابراہیمی نمازیوں کیلئے دو روز تک کیلئے بند، وجہ سامنے آگئی

افغان صدر کا اصل چہر ہ سامنے آگیا،پاکستان کے خلاف بے بنیاد الزام تراشیوں پر اتر آئے

datetime 25  اپریل‬‮  2016

افغان صدر کا اصل چہر ہ سامنے آگیا،پاکستان کے خلاف بے بنیاد الزام تراشیوں پر اتر آئے

کابل(نیوز ڈیسک)افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی نے پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ طالبان عسکریت پسندوں کی قیادت کوئٹہ اور پشاور میں مقیم ہے جہاں سے افغانستان پر حملوں کی منصوبہ بندی کی جاتی ہے،پاکستان سے طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے کی توقع نہیں ،پاکستان اچھے اور… Continue 23reading افغان صدر کا اصل چہر ہ سامنے آگیا،پاکستان کے خلاف بے بنیاد الزام تراشیوں پر اتر آئے

چین ، زبردست طوفان سے 7افراد زخمی، 540مکانوں کو نقصان

datetime 25  اپریل‬‮  2016

چین ، زبردست طوفان سے 7افراد زخمی، 540مکانوں کو نقصان

گوانگ ژو (نیوز ڈیسک) چین کے جنوبی صوبے گوانگ ڈانگ میں زبردست طوفان نے تباہی مچا دی ، طوفان سے 7افراد زخمی ہو گئے جبکہ تین گاﺅں میں 540مکانوں کو زبردست نقصان پہنچا ، شدید زخمی4افراد کو فوری طورپر ہسپتال پہنچا یا گیا ۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ایک گاﺅں میں 2000مربع میٹر کے علاقے میں… Continue 23reading چین ، زبردست طوفان سے 7افراد زخمی، 540مکانوں کو نقصان

امریکی صدر اوباما کا ایک گاڑی میں پہلی بار سفر، یہ گاری کس کی تھی؟ دلچسپ رپورٹ

datetime 25  اپریل‬‮  2016

امریکی صدر اوباما کا ایک گاڑی میں پہلی بار سفر، یہ گاری کس کی تھی؟ دلچسپ رپورٹ

لندن (نیوزڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما نے برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم اور ان کے شوہر شہزادہ فلپ کے ساتھ عام گاڑی میں سفر کیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ پہلی مرتبہ ہے کہ صدارت کا منصب سنبھالنے کے بعد اوباما عام گاڑی میں سوار ہوئے ، باراک اور میشیل اوباما ونڈسر پیلس کے نزدیک… Continue 23reading امریکی صدر اوباما کا ایک گاڑی میں پہلی بار سفر، یہ گاری کس کی تھی؟ دلچسپ رپورٹ

مصر میں مظاہروں سے قبل ملک کے دفاع کی اپیل

datetime 25  اپریل‬‮  2016

مصر میں مظاہروں سے قبل ملک کے دفاع کی اپیل

قاہرہ (نیوزڈیسک)مصرکے صدر عبدالفتاح السیسی نے حکومت مخالف مظاہروں سے قبل ملک کے شہریوں سے حکومت اور ملکی اداروں کے دفاع کی اپیل کردیٹی وی پر اپنے خطاب میں صدر السیسی نے کہا کہ اگر ملک متحد ہوگا تو اسے غیر مستحکم کرنے کی کوششیں کامیاب نہیں ہو سکیں گی۔پورے ملک میں سکیورٹی میں اضافہ… Continue 23reading مصر میں مظاہروں سے قبل ملک کے دفاع کی اپیل

سی پیک منصوبہ کسی تیسرے فریق کیخلاف نہیں ، چینی صدر

datetime 25  اپریل‬‮  2016

سی پیک منصوبہ کسی تیسرے فریق کیخلاف نہیں ، چینی صدر

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی صدر ژی جن پنگ نے واضح کر دیا ہے کہ سی پیک منصوبہ ایک کمرشل منصوبہ ہے اور یہ کسی تیسرے فریق کے خلاف نہیں ہے ، پاکستان میں ترقیاتی منصوبے اور گوادر فری ٹریڈ زون مقررہ مدت سے پہلے مکمل کر لئے جائینگے کیونکہ دونوں ملکوں کی قیادت ان منصوبوں… Continue 23reading سی پیک منصوبہ کسی تیسرے فریق کیخلاف نہیں ، چینی صدر

نائن الیون انکوائری رپورٹ، امریکہ نے بڑافیصلہ کر لیا

datetime 25  اپریل‬‮  2016

نائن الیون انکوائری رپورٹ، امریکہ نے بڑافیصلہ کر لیا

واشنگٹن(نیوزڈیسک) اوباما انتظامیہ کی جانب سے جلد ہی ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر ہونے والے حملے سے متعلق کانگریس کی انکوائری رپورٹ کے 28 صفحات پر مشتمل ‘خفیہ باب’ جاری کیے جانے کا امکان ہے، جس میں حملہ آوروں کے سعودی عرب سے ممکنہ تعلقات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ امر یکی خبر رساں ادارے کے… Continue 23reading نائن الیون انکوائری رپورٹ، امریکہ نے بڑافیصلہ کر لیا