صارفین کو سبسڈی دینے کے اعلان پرسعودی وزیر پانی و بجلی برطرف
ریاض (نیوزڈیسک) سعودی عرب کے فرمانروا خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اپنے شاہی فرمان کے ذریعے پانی وبجلی کے وزیر عبداللہ الحصین کو ان کے عہدے سے ہٹانے کے بعد وزیر زراعت عبدالرحمان بن عبدالمحسن الفضلی کو قائم مقام وزیر پانی وبجلی مقرر کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق عبدالمحسن الفضلی نے… Continue 23reading صارفین کو سبسڈی دینے کے اعلان پرسعودی وزیر پانی و بجلی برطرف