77 افراد کے قاتل نے انسانی حقوق کا مقدمہ جیت لیا
اوسلو(نیوز ڈیسک)ناروے میں 77 افراد کو مارنے والے مشہور قاتل آندرس بریوک نے حکومت کیخلاف غیر انسانی سلوک کا مقدمہ جیت لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رسا ں ادار ے کے ،مطا بق ناروے میں 2011ءمیں 77 شہریوں کو اپنی گولیوں اور بموں سے چھلنی کرنے والے مشہور قاتل آندرس بریوک نے اپنی حکومت کیخلاف… Continue 23reading 77 افراد کے قاتل نے انسانی حقوق کا مقدمہ جیت لیا