بیت المقدس، بس میں مبینہ فدائی حملہ، 21 یہودی زخمی
مقبوضہ بیت المقدس(نیوزڈیسک)فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیل کی ایک بس میں ہونے والے مبینہ فدائی حملے میں کم سے کم21 یہودی زخمی ہوگئے ، زخمیوں میں سے بعض کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق بیت المقدس میں پیر کو رات گئے بس میں ہونے والے دھماکے کے بارے… Continue 23reading بیت المقدس، بس میں مبینہ فدائی حملہ، 21 یہودی زخمی