دنیا کے 70ملکوں کے جنگجوداعش کے لیے سرگرم ہیں،امریکی ٹی وی
واشنگٹن(نیوزڈیسک) داعش تنظیم کے کمپیوٹر سے حاصل ڈیٹا سے معلوم ہوا ہے کہ دنیا کے 70 ملکوں سے تعلق رکھنے والے جنگجو ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے لیے سرگرم ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق داعش چھوڑ کر آنے والے ایک شخص نے گیارہ ہزار جنگجوؤں کے کوائف پر مشتمل ڈیٹا امریکی ٹیلی وڑن نیٹ ورک کے… Continue 23reading دنیا کے 70ملکوں کے جنگجوداعش کے لیے سرگرم ہیں،امریکی ٹی وی