جہادی تنظیم میں شامل 95 فیصد اہلکار شریعت سے ناواقف، 90فیصد کو جہاد کا تجربہ نہیں ،اہم رپورٹ منظرعام پر آ گئی
واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی انسداد دہشت گردی کے مرکز کی جانب سے جاری تازہ رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ داعش تنظیم میں 95فیصد شریعت سے ناواقف جبکہ 90فیصدکو جہاد کا تجربہ تک نہیں ہے ،امریکی ٹی وی کے مطابق گزشتہ ماہ داعش تنظیم کے ایک منحرف رکن کی جانب سے افشا کیے جانے والے تنظیمی دستاویزات کے… Continue 23reading جہادی تنظیم میں شامل 95 فیصد اہلکار شریعت سے ناواقف، 90فیصد کو جہاد کا تجربہ نہیں ،اہم رپورٹ منظرعام پر آ گئی