یہودی لابی کی نفرت انگیز مہم کے خلاف سویڈش مسلمان وزیرمستعفی
اسٹاک ہوم(نیوزڈیسک) سویڈن کی کابینہ میں شامل ترک نڑاد ایک مسلمان وزیر محمدقبلان نے یہودی لابی کی مسلسل نفرت انگیز مہم کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ۔عرب ٹی وی کے مطابق سویڈن میں ہاؤسنگ کے وزیر محمد قبلان کے خلاف کچھ عرصے سے ملک کیسیاسی اور ابلاغی حلقوں میں ’یہود دشمنی‘ کیالزامات… Continue 23reading یہودی لابی کی نفرت انگیز مہم کے خلاف سویڈش مسلمان وزیرمستعفی