پاکستان میں امریکی ڈرون حملے بنیادی انسانی اقدار کی خلاف ورزی ہیں, چین
بیجنگ (نیوزڈیسک) چین نے پاکستان میں امریکی ڈرون حملوں کی بنیادی انسانی اقدار کی خلاف ورز ی قرار دیدیا ، چین نے رواں ہفتے امریکہ کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی حوالے سے تفصیلی رپورٹ جاری کرتے ہوئے پاکستان میں ہونے والے امریکی ڈرون حملوں کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا۔ روزنامہ… Continue 23reading پاکستان میں امریکی ڈرون حملے بنیادی انسانی اقدار کی خلاف ورزی ہیں, چین