فرانس میں لیبر اصلاحات کے خلاف ہزاروں افرادسڑکوں پر نکل آئے ،22گرفتار
پیرس( نیوزڈیسک)فرانس میں حکومت کی جانب سے لیبر اصلاحات کو مزدوروں کے حقوق کے منافی قرار دیتے ہوئے تین ہزار سے زائد افراد نے دارالحکومت پیرس کے مرکزی علاقے میں شبینہ مظاہرہ کیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پیرس کی پولیس نے بتایا کہ مظاہرے کے دوران ایک سو کے قریب مزدوروں نے کاٹھ کباڑ کو… Continue 23reading فرانس میں لیبر اصلاحات کے خلاف ہزاروں افرادسڑکوں پر نکل آئے ،22گرفتار